پشاور (فیاض شاداب) اپر چترال کے علاقہ رائن تورکھو سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخوا پولیس کے فرض شناس سب انسپکٹر ناصر علی کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ناصر علی اس سے قبل سب انسپکٹر انویسٹیگیشن اپر چترال کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے جہاں انہوں نے اپنی شاندار، پیشہ ورانہ اور مثالی کارکردگی سے اعلیٰ افسران کی توجہ حاصل کی۔
ناصر علی کو ایک نہایت زیرک، قابل اور پروفیشنل پولیس افسر کے طور پر جانا جاتا ہے، جنہوں نے قانون کی بالادستی اور عوامی خدمت میں نمایاں خدمات سرانجام دیں۔

Loading

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے