پریس کانفرنس
02
دسمبر
دیربالا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو،قیمتی املاک جل کر خاکستر، اربوں کا نقصان
فارسٹ انتظامیہ اورمقامی ایم این اے و ایم پی اے لمبی تان کر سو گئے، نقصانات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
02
دسمبر
جائیداد لالچ، سوتیلے بیٹوں کی ستائی خاتون پشاورپریس کلب پہنچ گئی
خاندان کو شدید خطرات لاحق ہیں،پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے،پریس کانفرنس
02
دسمبر
بٹگرام میں ٹک ٹاک بنانے سے انکار پر 18 سالہ نوجوان قتل
18 سالہ بیٹے شاہ زیب کو میرے سامنے واجد اور مجیب نے قتل کیا، والد صفت گل کی پشاور پریس کلب میں فریاد
26
نومبر
27 ویں آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی آئینی عدالت کے حق میں تھی،حکومت عدلیہ کو مکمل طور پر اپنے پنجے کے نیچے رکھنا چاہتی ہے،پریس کانفرنس