پشاور (فیاض شاداب) پشاور پریس کلب میں پشاور چترال انفارمیشن اینڈ ہیلپنگ فورم کے زیرِ اہتمام خدمتِ خلق کانفرنس منعقد ہوئی جس کےمہمانِ خصوصی میجر جنرل (ر) سجاد علی خان تھے۔
وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر مصطفیٰ کمال اور دیگر مقررین نے چترال میں درپیش سماجی و معاشی مسائل کے حل میں فلاحی اداروں کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت عبادت ہے۔ علاقے میں مثبت سرگرمیوں کے لیے فورم کو مزید فعال بنانے کی ضرورت ہے
کانفرنس کے اختتام پر نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں شیلڈز تقسیم کی گئیں۔

Loading

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے