صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کے موقع پر منعقد ہونے والی پریڈ اور دیگر تقریبات منسوخ کرنے کی منظوری دے دی۔ حکومت کی جانب سے کفایت شعاری اور توانائی کے تحفظ کے پیشِ نظر ان تقریبات کو منسوخ کرنے کی سفارش کی گئی تھی صدرِ مملکت کا کہنا تھا کہ قومی وسائل کا ذمہ دارانہ اور محتاط استعمال ہر شہری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

دریں اثنا، یومِ پاکستان کے حوالے سے اعزازات کی تقریب مؤخر کرتے ہوئے اب اسے 28 اپریل 2026 کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Loading

Related Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے