Tag Archives: #HumanRights
02
دسمبر
جائیداد لالچ، سوتیلے بیٹوں کی ستائی خاتون پشاورپریس کلب پہنچ گئی
خاندان کو شدید خطرات لاحق ہیں،پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے،پریس کانفرنس
02
دسمبر
بٹگرام میں ٹک ٹاک بنانے سے انکار پر 18 سالہ نوجوان قتل
18 سالہ بیٹے شاہ زیب کو میرے سامنے واجد اور مجیب نے قتل کیا، والد صفت گل کی پشاور پریس کلب میں فریاد