چارسدہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان کے زیر صدارت اردلی روم کا انعقاد ہوا۔
اس موقع پر پولیس جوانوں نے اپنے مسائل پیش کیے جنہیں غور سے سنا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے بعض مسائل موقع پر ہی حل کرنے کے احکامات جاری کیے اور متعلقہ افسران کو فوری اقدامات کی ہدایت کی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد وقاص خان نے کہا کہ پولیس جوان محکمہ پولیس کا سرمایہ ہیں، ان کی فلاح و بہبود اور مسائل کا بروقت حل اولین ترجیح ہے۔ جوانوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رہیں گے۔

Loading

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے